لذت رشک کائنات

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس وعظ کا تعارف
اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کے قرب کی لذت کا پوری کائنات میں کوئی بدل نہیں۔ جس طرح خدائے تعالیٰ کی ذات بے مثل ہے اسی طرح ان تک پہنچانے والا ہر راستہ، ہر عمل بے بدل ہے۔ اللہ تعالیٰ کے وہ بندے جن کے سینوں کو اللہ تعالیٰ کے قربِ خاص کے انوارات حاصل ہوتے ہیں ان کو اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کے قرب کی لذت رشکِکائنات معلوم ہوتی ہے۔
تو نے ان کی راہ میں طاعت کی لذت بھی چکھی
ہاں شکستِ آرزو کا بھی مقامِ قرب دیکھ
سرفروشی دل فروشی جاں فروشی سب سہی
پی کے خونِ آرزو پھر کیف جامِ قرب دیکھ
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’لذتِ رشکِ کائنات‘‘ میں اللہ تعالیٰ کی محبت کا جو دردِ دل بیان فرمایا ہے اللہ والوں کو وہ ساری کائنات سے افضل معلوم ہوتا ہے اور ساری کائنات اس کے سامنے ہیچ معلوم ہوتی ہے بلکہ دردِ محبت الٰہی کی یہ لذت انہیں رشکِ کائنات معلوم ہوتی ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016