صحبت اہل اللہ کی اہمیت اور اس کے فوائد

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس کتاب کا تعارف
دورِنبوت سے یہ سلسلہ چلا آرہا ہے اور ہر زمانے میں اہل اللہ نے اس کی افادیت وضرورت کو اُمت کے سامنے پیش کیا ہے کہ اللہ والوں کی اتنی صحبت اختیار کرو کہ تم بھی اُن جیسے ہوجاؤ۔بخاری شریف کی حدیث ہے کہ اولیاء اللہ ایسے مقبولانِ حق ہیں کہ ان کے پاس بیٹھنے والا بھی محروم اور بدقسمت نہیں ہوسکتا۔ صالحین کی صحبت میں بیٹھنے والے کا شمار ان ہی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے ساری زندگی اپنے مضامین و بیانات میں صحبتِ صالحین کی اس اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
زیرِ نظر کتاب ’’صحبتِ اہل اللہ کی اہمیت اور اس کے فوائد‘‘عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مواعظِ حسنہ نمبر۱ تا ۱۰۲سے انتخاب کردہ مضامین کا مجموعہ ہے۔ ان مضامین میں جہاں اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنے کی اہمیت و ضرورت کو بیان کیا گیا ہے وہیں اس صحبت سے ملنے والے فوائد اور ثمرات کا بھی نہایت درد بھرے عاشقانہ انداز میں ذکر کیا گیا ہے جو پڑھنے والوں کو عمل پر اُبھارنے کا باعث بنتے ہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

نومبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016