سفر نامہ ڈھاکہ و رنگون

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس کتاب کا تعارف
یوں تو دنیا میں کئی طرح کے اسفار ہوتے ہیں لیکن لوگوں کا خدا سے تعلق جوڑنے کے لیے اہل اللہ کا در بدر پھرنا اور ان کی غریب الوطنی من جانب اللہ جن فیوض و برکات کی حامل ہوتی ہے وہ کسی اور کو نصیب نہیں۔ اسی لیے حالت سفر میں اہل اللہ کا خدا سے قرب بڑھ جاتا ہے اور ان کے قلوب پر وہ علوم وارد ہوتے ہیں جو ایک عالَم کو اللہ کا دیوانہ بنادیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ والوں کے اسفار کو مرتب کرنے کا طریقہ رہا ہے تاکہ جس طرح خلقِ خدا ان کے حضر سے فیض اٹھاتی ہے اسی طرح ان کے سفر سے بھی استفادہ کرے ۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا فروری ۱۹۹۸؁ء میں ڈھاکہ (بنگلہ دیش) اور برما (رنگون) کا سفر ہوا۔ اس سفر کے دوران آپ کے قلب مبارک پر وارد ہونے والے الہامی اور عشق الٰہی سے لبریز مضامین کو کتاب ’’سفرنامہ رنگون و ڈھاکہ‘‘ میں جمع کیا گیا جو اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے ۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

ستمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016