پردیس میں تذکرہ وطن

تعارف کتاب:

اس کتاب کا تعارف
اللہ تعالیٰ نے عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو جس باطنی حلاوتِ ایمانی اور لذتِ قربِ خدا سے نوازا تھا اسےکون سمجھ سکتا ہے،البتہ حضرت والا کے دردانگیز الفاظ ، اشکبار آنکھیں اور آہ و فغاں محبت کے اس آتش فشاں کے ترجماں تھے جو حضرت والا کے سینۂ مبارک میں پوشیدہ تھا۔ اس دردِ دل کے لیے اللہ تعالیٰ نے حضرت والا کو خاص فرمایا تھا، یہ امت میں خال خال اولیاء اللہ کو عطا ہوا ہے۔ یہ وہ درد ہے جو چراغ لے کر ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا ۔
اپریل ۲۰۰۴؁ء میں شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا جنوبی افریقہ کا دسواں سفر ہوا۔ اس سفر میں عجیب وغریب عاشقانہ ، عالمانہ، ایمان افروز اور روح کو وجد میں لانے والے مضامین بیان ہوئے۔ پیش نظر کتاب ’’پردیس میں تذکرۂ وطن‘‘ حضرت اقدس کے ان ہی الہامی اور انوکھے بیانات، ملفوظات اور ارشادات پر مشتمل ہے جس نے ایک عالَم میں اللہ کی محبت کی آگ بھڑکائی اور لاکھوں قلوب کو اس کی روشنی سے منور کیا۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

نومبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016