روح کی بیماریاں اور ان کا علاج

تعارف کتاب:

اس کتاب کا تعارف
جب تک روح گناہوں کی گندگیوں اور بیماریوں سے پاک اور شفایاب نہیں ہوجاتی قلب میں مولیٰ کا حصول ناممکن ہوتا ہے۔ موجودہ دور میں جہاں اور بہت سے گناہ ایسے عام ہوئے کہ انہیں گناہ ہی نہیں سمجھا جارہا ہے ان میں سے ایک گناہ بدنظری اور عشقِ مجازی بھی ہے۔ عشق مجازی کے اکثر شاعروں اور جاہل صوفیوں نے حُسن پرستی اور شہوت پرستی کو جائز ہی نہیں بلکہ مستحسن،کارِ ثواب اور وسیلۂ عشق ِحقیقی قرار دے کر اس حرام اور باطل ہونے کے زہر کو شہد بناکر اپنے مُریدوں اور شاگردوں کے سامنے پیش کیا اور ان کو اسلامی عقائد اور تعلیمات سے دور کرکے فسق وفجور اور اللہ کے غضب میں مبتلا کردیا۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب ’’روح کی بیماریاں اور ان کا علاج‘‘ میں قرآن پاک اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں جہاں قلب و روح کی متعدد اہم بیماریوں کی نشان دہی فرمائی ہے وہیں ان کا علاج بھی تجویز فرمایا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے نہ صرف یہ کہ ان بیماریوں کا علم ہوتا ہے جو اس سے پہلے نہیں تھی بلکہ ان کا علاج کرنے کی طرف بھی توجہ مبذول ہوتی ہے جو تقویٰ کا حاصل ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

نومبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016