اجرائے بلاغت قرآنیہ مع بدیع القرآن

تعارف کتاب:

یہ علم وکتاب
. قرآنِ مجید كے نظم كی حلاوت، كلمات كی شیرینی، تركیبات كی همواری اورمضامین کی عمدگی معلوم كرنے كانادِر تحفہ
. قرآنِ كریم كے اُسلوبِ خطابی میں احوال كے مقتضیات كی رعایت پر حكمت، اور خلافِ مقتضیات خطاب كرنے كا سلیقه
. قرآن مُبین كا اُسلوبِ استعاره وكنایه، مجاز القرآن كا ایك قیمتی مجموعه اور قرآنِ مجید سے مختص مختلف اَنواعِ بدیعیه كا طلیعہ
. نغمۂ قرآنی کو حاصل کرنے کے لیے خاص وزنِ قرآنی سے اور فواصلِ آیات سے لطف اندوز ہونےکاذریعہ
. متنوِّع فنون سے متمتع هونے اور علومِ فصاحت وبلاغت كے بكھرے موتیوں كو مستحضر كرنے کے لیے بہترین خزینہ
. فصحاء كو عاجز بنانے والی تشبیهات، موتی برسانے والے استعارات، دِل كو باغ باغ كرنے والے مجازات وكنایات كا نگینه
. دورانِ تلاوت بلاتكلف آنے والی انواعِ بدیعیه سے جذباتِ محبت اُبھارنے والا سفینه
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

اکتوبر کے نمایاں اراکین

ٹائپنگ اعداد وشمار

  • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
  • آج تصحیح شدہ صفحات :0
  • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :6
  • اس ہفتہ تصحیح شدہ :50
  • اس ماہ ٹائپ کردہ:1192
  • اس ماہ تصحیح شدہ:351
  • کل ٹائپ کردہ صفحات :12503
کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

علم دین | 2006 - 2016