درد بھری دعائیں

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس کتاب کا تعارف
دورِ حاضر میں امتِ مسلمہ جن مصائب وآلام سے دو چار ہے اس کے بنیادی اور اہم اسباب گناہوں کی کثرت، رجوع الی اللہ میں کمی اور اللہ تعا لیٰ سے دعا نہ مانگنا ہے اور جس یقین اور جن آداب کو ملحوظ رکھ کر دعا مانگنی چاہیے اس سلسلے میں بھی بہت کوتاہیاں ہورہی ہیں۔ حکیم الامّت حضرت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب سے امّتِ مسلمہ نے راتوں کو اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلانا چھوڑا ہے تب سے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلارہی ہے، العیاذ باللہ۔
زیر نظر رسالہ ’’درد بھری دعائیں‘‘ میں شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مواعظ و ملفوظات اور سی ڈیز و کیسٹس سے ضروری عنوانات کے تحت مختلف دعا ئیہ کلمات کو یکجا کردیا گیا ہےتاکہ ہرشخص ان کے مطابق پروردگار سے حاجت طلب کر سکے۔ حضرت والا رحمۃاللہ علیہ نے دعاؤں کو اس قدر بہترین انداز میں پیش کیا ہے کہ جو بھی دعاؤں کے ان کلمات کو پڑھے گا یوں محسوس ہوگا گویا اللہ تعالیٰ اس کی التجا کو سن رہے ہیں اور اپنی رحمت نچھاور کر رہے ہیں کیوں کہ اہل اللہ کی دعائیں بھی دردِ دل سے خالی نہیں ہوتیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

نومبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016