ارشاد السالکین

تعارف کتاب:

اہم نوٹ : سلسلہ مواعظ حسنہ کی کتب میں موجود عربی عبارتوں کو درست طور پر دیکھنے کے لیے نور حرا فونٹ نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور پھر مکتبہ جبریل کی سیٹنگ میں نور حرا فونٹ کو منتخب کر لیں ۔
http://bit.ly/2ckieYi
اس کتاب کا تعارف
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی ساری زندگی نا صرف یہ کہ خود اپنی اصلاح اور قلب کو غیر اللہ سے پاک رکھنے کی احتیاط میں گزری بلکہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعےسے زندگی کے مختلف شعبوں میں جس طرح قلوب کی اصلاح اور نفوس کی تربیت کا کارنامہ سرانجام دلوایا ہے وہ امت میں خال خال بزرگانِ دین کے حصّے میں آیا ہے۔
یہ کتاب ’’ارشاد السالکین‘‘ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ارشاد فرمودہ اُن انمول موتیوں کا مجموعہ ہے جو آپ نے قرآن و حدیث کے بحر بیکراں کی گہرائیوں سے نکال کر امت کے سامنے پیش فرمائے اور جن سے سالکین اپنے دامن بھر رہے ہیں۔ حضرت والا کی مختلف تصنیفات و تالیفات میں بکھرے موتیوں کو جمع کرکے اس کتاب کی شکل میں شایع کیا جارہا ہے جس میں قرآن پاک و احادیث مبارکہ کی روشنی میں روز مرّہ کے معمولات خصوصاً حضرات مجازین کے لیے بہت قیمتی نصیحتیں درج کی گئی ہیں۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

نومبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016