عجالہ نافعہ

تعارف کتاب:

اس مختصر سی کتاب میں، شاہ صاحب نے سب سے پہلے، حدیث کی کتابوں کاتذکرہ کیاہے کہ، حدیث کی کتابیں کس کس طرح، مرتب وتالیف کی گئیں،مختلف ترمیمات پر مرتب مجموعوں کو کیا کیا نام دئیے گئے،اس تالیف کی،ایک بہت بڑی اہم اورخاص بات، جس کا حدیث کی کتابوں کی تعلیم ومطالعہ میں، خیال رکھنا بے حدضروری ہے ، وہ ان کتابوں میں درج احادیث کے راویوں کے نام، صحیح جاننے اور پڑھنے کی ترتیب ہے۔
مزید ۔۔۔

10 نمایاں اراکین

مزید ۔۔۔

ستمبر کے نمایاں اراکین

    ٹائپنگ اعداد وشمار

    • آج ٹائپ کردہ صفحات :0
    • آج تصحیح شدہ صفحات :0
    • اس ہفتہ ٹائپ کردہ :0
    • اس ہفتہ تصحیح شدہ :0
    • اس ماہ ٹائپ کردہ:0
    • اس ماہ تصحیح شدہ:0
    • کل ٹائپ کردہ صفحات :18262
    کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
    آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

    علم دین | 2006 - 2016