ڈاؤن لوڈز


مکتبہ جبریل تعارف

مکتبہ جبریل (اینڈرایڈ) ڈاؤن لوڈ


مکتبہ جبریل (ونڈوز) ڈاؤن لوڈ

مکتبہ جبریل ونڈوز کے مختلف نسخے

ذیل میں مکتبہ کے تین نسخے دئے جارہے ہیں جن میں سے آپ کسی ایک کا انتخاب کرکے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

نوٹ: مکتبہ کو چلانے کیلئے ان تینوں میں سے صرف ایک کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے، تینوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

1 - مکتبہ جبریل سافٹ وئیر (خالی نسخہ)

اگر آپ مکتبہ کے تمام کتب کے بجائے کچھ منتخب کتب ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں، تو آپ اس مکتبہ جبریل کے اس خالی سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی مطلوبہ کتب کو بذریعہ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ (5.81 MB)

یا

2 - ڈاؤن لوڈ مکتبہ جبریل مع یونیکوڈ کتب

تمام یونیکوڈ کتب کے ساتھ مکتبہ جبریل کو ایک ہی فائل میں ڈاؤن لوڈ کیجئے۔

ڈاؤن لوڈ (1.65 GB)

یا

3 - ڈاؤن لوڈ مکتبہ جبریل مع یونیکوڈ کتب (9 حصوں میں)

یہ نسخہ 9 حصوں پر مشتمل ہے جو کہ زپ فائلیں ہیں۔ بڑی فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں کبھی کبھی مسائل پیدا ہوجاتے ہیں، اس لئے اگر نسخہ 2 کی ڈاؤن لوڈنگ میں مسائل درپیش ہوں تو مکتبہ جبریل کو حصوں میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ تمام حصوں کی ڈاؤن لوڈنگ مکمل ہونے کے بعد ان کو ایک فولڈر میں رکھ کر ان زپ کرلیں۔

بعض اہم سافٹ وئیرز

مائیکروسافٹ ڈاٹ نیٹ

جو کہ مکتبہ جبریل کو چلانے کے لیے ضروری ہے۔ اگر یہ سافٹ ویئر کمپیوٹر پر انسٹال نہ ہو تو مکتبہ جبریل کو چلایا نہیں جا سکتا ۔

ڈاؤن لوڈ

ونڈوز ایکس پی میں ڈاٹ نیٹ انسٹال کرنے سے پہلے

اس کے بعد کے اگلے دو لنک میں موجود سافٹ ویئر ونڈوز ایکس پی میں ڈاٹ نیٹ انسٹال کرنے کے لیے ضروری ہیں ۔ ان کو بالترتیب انسٹال کیا جائے اور پھر اوپر فراہم کیا گیا ڈاٹ نیٹ انسٹال کرنا ممکن ہو گا ۔

Pak Urdu Installer

اردو زبان لکھنے اور اس کے فونٹ انسٹال کرنے کے لیے

ڈاؤن لوڈ

فری ڈاؤن لوڈ مینیجر

مکتبہ اور دیگر سافٹ وئیرز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سافٹ وئیر، آپ اپنی پسند سے کوئی اور بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

ڈاؤن لوڈ

ایڈوب پی ڈی ایف ریڈر

مکتبہ کے باہر پی ڈی ایف کتب کے مطالعہ کے لئے ایڈوب ریڈر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے

ڈاؤن لوڈ

فونیٹک عربی کی بورڈ

جو لوگ فونیٹک لے آؤٹ کے مطابق اردو ٹائپ کرتے ہیں ان کو اسی لے آؤٹ میں عربی ٹائپ کرنا ممکن بنانے کے لیے اپنے کمپیوٹر پر اس کی بورڈ کو انسٹال کرنا چاہیے ۔ اس طرح اردو اور عربی زبانیں ایک ہی لے آؤٹ سے بآسانی لکھی جا سکتی ہیں ۔

ڈاؤن لوڈ
کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

علم دین | 2006 - 2016