M!
ملت اسلامیہ کا تبلیغی اخبار ’’ہفت روزہ تنظیم اہل سنت لاہور‘‘
مرزاغلام احمد نمبر
’’تنظیم اہل سنت کے مرزاقادیانی نمبر کی ترتیب پر میں سید نورالحسن صاحب کی خدمت میں مبارک باد عرض کرتاہوں۔ انہوں نے تنظیم کے اس خاص نمبرکی اشاعت سے ملت اسلامیہ کی بہت بڑی خدمت انجام دی ہے۔ اﷲتعالیٰ انہیں جزائے خیر دے۔ میں نہیں سمجھ سکتا کہ ’’تنظیم اہل سنت‘‘ کے مندرجہ مضامین پڑھنے کے بعد کوئی معقولیت پسند انسان مرزاقادیانی کے دعوئے نبوت کا قائل ہو سکتا ہے۔‘‘ (شیخ فیض محمد، سپیکر اسمبلی)
’’اس پرچے میں قادیانیت کے متعلق ایسے محققانہ مضامین ہیں جن کے مطالعے سے کسی مسلمان کو محروم نہیں رہنا چاہئے۔ کوئی صحیح العقیدہ مسلمان اس پرچے کے مطالعے سے محروم رہا ہو، تو یہ محرومی خوش قسمتی نہیں کہلائے گی۔ غرضیکہ یہ نمبر اپنے موضوع کے لحاظ سے قابل تحسین ہے اور تنظیم اہل سنت کا مدیر مستحق مبارک باد ہے۔ جس نے ان مضامین کا مجموعہ پیش کیا جو کفر والحاد کے خرمن پر حق وصداقت کی بجلیوں کا کام کر سکتے ہیں۔‘‘ (زمیندار لاہور)
اشاعت سوم
۲۸؍رجب،۵؍شعبان ۱۳۶۹ھ، مطابق ۱۶،۲۳؍مئی ۱۹۵۰ء
مخلصانہ پیشکش
ہر اس فرزند توحید کی خدمت میں جو محبوب خدا محمد مصطفیٰﷺ کی عالمگیر قیادت اور ابدی رسالت پر غیرمتزلزل ایمان رکھتا ہے اور ’’رحمۃ للعالمین‘‘ کے بعد ہر قسم کے مدعی نبوت کو کذاب ودجال اور اسے نبی اور مجدد ماننے والوں کو مرتد وملعون سمجھتا ہے۔
گر قبول افتد زہے عزو شرف
(بخاری)