مکمل ومدلّل
فتاویٰ ریاض العلوم
{جلداوّل}
کتاب الإیمان والعقائد،کتاب البدعات والرسوم،کتاب العلم
افادات : مفتیان کرام مدرسہ عربیہ ریاض العلوم چوکیہ،گورینی ضلع جونپور
حسب ہدایت
حضرت اقدس مولانا شاہ عبدالرحیم صاحب مظاہریؔ
ناظم مدرسہ عربیہ ریاض العلوم گورینی
نظرثانی
حضرت اقدس مولاناسعادت علی صاحب قاسمیؔ
ترتیب وتحقیق
مفتی محمدعثمان صاحب حلیمیؔ مفتی محمداظہارصاحب قاسمیؔ
ناشر
ریا ض العــلوم چوکیہ،گورینی ضلع جونپور (یوپی)