کتاب الفتاوی


’’ زندگی کے مختلف شعبوں سے متعلق سوالات کا جواب اور مسائل کا حل ، کتاب و سنت اور فقہ اسلامی کی روشنی میں ، حوالہ جات کے اہتمام کے ساتھ اور آسان زبان میں ‘‘
تیسرا حصہ
( نماز ، جنازہ ، زکوۃ ، روزہ )
تالیف
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
ترتیب
مفتی محمد عبد اللہ سلیمان مظاہری
بہ اہتمام : ( انڈیا)
ناشر
زمزم بکڈپو ، کراچی(پاکستان)



تقسیم کار


جملہ حقوق بحق مؤلف محفوظ


نام کتاب : کتاب الفتاوی(تیسرا حصہ)
مصنف : حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
مرتب : مفتی محمد عبد اللہ سلیمان مظاہری
تکمیل حواشی : طلبہ فقہ دوم
کمپوزنگ : مفتی محمد عبد اللہ سلیمان مظاہری
(شعبۂ کمپیوٹر ، ا ، انڈیا)
طبع دوم : اگست ۲۰۰۷ء