 عرضِ ناشر ۱۳
 کچھ نظرِ ثانی کے بارے میں ۱۴
بقیہ جمعہ کے احکام
 غلط فتویٰ کی وجہ سے گائوں میں پڑھی ہوئی نمازِ جمعہ کاحکم ۱۵
 جمعہ کی نماز میں کسی کا ایک سجدہ رہ جائے تو کیا حکم ہے؟ ۱۶
 شہری،دیہات میں گیا، یا دیہاتی شہر میں رہتاہے تو ان پر جمعہ کا حکم ۱۶
 آبادی سے باہر کی مسجد میں جمعہ کا حکم ۱۷
 جمعہ وجماعت کے لیے خطیب امام مقرر کرنا ۱۸
 اہل ہند پر ’’جمعہ‘‘ کا حکم ۱۹
 جس گائوں میں جمعہ جائز نہیں وہاں عیدین بھی جائز نہیں ۱۹
 تین گائوں،جہاں جمعہ جائز نہیں ۲۰
 تین قریب الواقع گائوں کے مجموعی اعتبار سے جمعہ کا حکم ۲۲
 گائوں والوں کا جمعتہ الوداع پڑھنے شہر جانا ۲۲
 جس مسجد میں تین وقت کی نماز ہوتی ہو اس میں جمعہ کا حکم ۲۳
 جن گائوں والوں پر جمعہ جائز نہ ہو ان کا دوسری جگہ جمعہ وعیدین کے لیے جانا ۲۴
خطبہ ٔ جمعہ کے احکام
 خطبہ ٔ جمعہ ایک ’’اسلامی شعار‘‘ ہے نیز کھڑے ہوکر پڑھنا مستحب ہے ۲۵
 حضور B اور خلفائے راشدین منبر کی کس سیڑھی پر خطبہ دیتے تھے ۲۷
 منبر کی کس سیڑھی پر خطبہ دینا مسنون ہے ۲۸
 امام جمعہ کو منبر کے پاس کب پہنچنا چاہیے ۲۸
 امام جب خطبہ کے لیے تیار ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ ۲۹
 خطبہ جمعہ وعیدین کے وقت ہاتھ میں تلوار لینا اوراس پر ٹیک لگانا ۲۹
 جمعہ کے دونوں خطبے عربی میںہونا ضروری ہے ۳۰
 جمعہ کے دونوں خطبہ شرط ہیں ۳۲
 عربی میں خطبہ ٔ جمعہ پڑھنے پر مقتدیوں میں نزاع کا اندیشہ اور اس کا حل ۳۴
 خطبہ ٔ جمعہ اردو میں نیز ’’تعلیم القرآن‘‘ رسالہ کا حکم ۳۵
 غیر عربی میں خطبہ ٔ جمعہ دینے کا حکم ۳۵
 درمیان ِ خطبہ ،غیر عربی کا اختلاط کرنا ۳۶
 خطبہ ٔ جمعہ میں صرف دوسورۂ پڑھنے کا حکم ۳۶
 جمعہ کے دونوں خطبہ کے درمیان اشعار پڑھنا ۳۷
 خطبہ ٔ جمعہ کے اندر اردو ،فارسی اشعار پڑھنا ۳۷
 دورانِ خطبہ چندہ وصول کرنا ۳۸
 دورانِ خطبہ نفل،سنت پڑھنا ۳۹
 دورانِ خطبہ ہاتھ اٹھاکر دعا کرنا ۳۹