جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں


نام کتاب: آپ حج کیسے کریں؟
مصنف: مولانا محمد منظور نعمانی مد ظلہ
طبع : اول ۱۱۰۰
مطبع: ایم اے پرنٹرز
باہتمام: عبدالقدیر



الناشر

_



اگر اسی دنیا اور اسی زندگی میں آرام گاہ نبوتؐ تک رسائی کی کوئی صورت ہوتی اور یہ سیاہ بخت بھی کسی طرح وہاں پہنچ سکتا تو اپنی مرتب کی ہوئی

یہ چھوٹی سی کتاب اپنے دونوں ہاتھوں سے
حضور اقدسe میں پیش کر کے
عرض کرتا

آنانکہ خاک را بنظر کیمیا کنند
آیا بود کہ گوشۂ چشمے بما کنند

محمد منظور نعمانی عفا اللہ عنہ