ایک عام ہاتھ 18 انچ کا ہوتا ہے۔ ایک انگلی 0.75 انچ کی مانی گئی ہے
ایک عام ہاتھ 1.50 ڈیڑھ فٹ کا ہوتا ہے۔ ایک عام ہاتھ 45.72 سینٹی میٹر کا ہوتا ہے۔
ایک فٹ 12 انچ کا ہوتا ہے۔
ایک گز 36 انچ کا ہوتا ہے۔
ایک قبضہ 3 انچ کا ہوتا ہے۔

(دہ در دہ حوض کتنا بڑا ہو تا ہے )

بڑا حوض لمبائی ضرب چوڑائی برابر مربع فٹ یا گز
بڑا حوض 10 ہاتھ 10ہاتھ 100 مربع ہاتھ
بڑا حوض 15فٹ 15فٹ 225 مربع فٹ
بڑا حوض 5 گز 5 گز 25 مربع گز
بڑا حوض 4.572 میٹر 4.572 میٹر 20.903 مربع میٹر

حوض کا قطر کتنا ہو گا
گول حوض کاقطر 16.92فٹ
گول حوض کا قطر 5.15میٹر