ثنا۔ سُبْحٰنَکَ اللّٰھُمَّ وَ بِحَمْدَکَ وَ تَبَارَکَ اسْمُکَ وَ تَعَالیٰ جَدُّکَ وَ لَآ اِلٰہَ غَیْرُکَ  ترجمہ: اے اللہ ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں اور تیری تعریف بیان کرتے ہیں اور تیرا نام بہت برکت والا ہے اور تیری بزرگی برتر ہے اور تیرے سوا کوئی مستحقِ عبادت نہیں۔  تعوّذ۔ اَعُوْذُ بِااللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ۔  ترجمہ: میں اللہ کی پناہ لیتا ہوں شیطان مردود سے  تسمیہ ۔ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ۔  ترجمہ: اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔  سورة الفاتحہ یا الحمد شریفالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ (3) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ہر قسم کی تعریفیں اللہ کے لائق ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔ بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ روزِ جزا کا مالک ہے ۔  إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (6) صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ) اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ہم کو سیدھے راستے پر چلا۔ اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ہے۔ نہ اُن کے راستے پر جن پر  غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ۔  تیرا غضب نازل ہوا اور نہ گمراہوں کے راستے پر۔  سورة الکوثر۔ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2) إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ (3) اے نبی ﷺ ! ہم نے آپ کو کوثر عطا کی ہے۔ پس تم اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو۔ بیشک تمہارا دشمن ہی بے نام و نشان ہو جانے والا ہے۔  سورة اخلاص۔ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1) اللَّهُ الصَّمَدُ (2) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ (4)