پاکی بیان کرتا ہوں میں اپنے پروردگاربرتر کی  تشہُّد یا التّحِیَّات۔ التَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَ الصَّلَوٰتُ وَالطَّیِّبٰتُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَ  تمام قولی عبادتیں اور تمام فعلی عبادتیں اور تمام مالی عبادتیں اللہ ہی لے لئے ہیں۔ سلام تم پر اے نبی ﷺ اور اللہ کی رحمت اور  بَرَکَاتُہ‘ٓ اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَ عَلٰی عِبَادِ اللّٰہِ الصَّالِحِیْنَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِللّٰہُ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدً  اس کی برکتیں ۔ سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر ۔ گواہی دیتا ہوں میں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور گواہی دیتا ہوں میں کہ محمّد اللہ کے  عَبْدُہ‘ وَ رَسُوْلُہ‘  بندے اور اس کے پیغمبر ہیں  درود شریف۔ اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰل  اے اللہ رحمت نازل فرما محمّد ﷺ پر اور اُن کی آل پر جیسے رحمت نازل فرمائی تو نے ابراہیم  پر اور اُن کی آل پر ِ  اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِیْد’‘۔ اللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰیٓ  بے شک تو تعریف کے لائق بڑی بزرگی والا ہے۔ اے اللہ برکت نازل فرما محمّد ﷺ پر اور ان کی آل پر جیسے برکت نازل فرمائی تو نے  اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِیْد’‘۔  ابراہیم پر اور ان کی آل پر بے شک تو تعریف کے لائق بڑی بزرگی والا ہے۔  درود شریف کے بعد کی دعا۔ اللّٰھُمَّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْماً کَثِیْراً وَ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْت  اے اللہ میں نے اپنے نفس پر بہت بہت ظلم کیا اور سوائے تیرے اور کوئی گناہوں کو بخش نہیں سکتا