نام کتاب: اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
تالیف: محمد ریاض جمیل
طبع : اول ۱۱۰۰
مطبع: ایم اے پرنٹرز
باہتمام: عبدالقدیر
جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں







الناشر





والدین یہ تو سوچتے ہیں کہ ہمارے
مرنے کے بعد ہماری اولاد کا کیا ہو گا؟
لیکن
یہ نہیں سوچتے کہ
اولاد کے مرنے کے بعد اولاد کا کیا ہو گا؟




انتساب

مربیٔ اعظم
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم کا نام
جو کسی انسان کے نہیں خود اللہ رب العزت کے تربیت یافتہ تھے
اپنے اور
تربیت یافتہ صحابہ رضی اللہ عنھم کی ایک ایسی جماعت تیار فرما گئے جو آج بھی ستاروں کی جبیں ہو کر چمک رہے ہیں‘ جن کا نقش پا آج بھی کامرانی کی سند رکھتا ہے آئیے ان تابندوں ستاروں کے کرداروں سے روشنی مستعار لے کر اپنی اولاد کو آنکھوں کا نور اور دلوں کا سرور بنائیں
ژ