پرانی قبر پرمٹی ڈالنا؟
قبر کی اہانت شرعاً ممنوع ہے، اس لئے اس پربیٹھنا، چلنا، نجاست ڈالنا یہ سب چیزیں ناجائز ہیں، جوقبر منہدم ہوگئی تواس نیت سے کہ اہانت سے محفوظ رہے اس پرمٹی ڈالنا درست ہے۔
(فتاویٰ محمودیہ:۹/۱۱۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۳۸۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)