جلد نمبر ۔۔۔۔۔ 42 شمارہ نمبر ۔۔۔۔5-4
ذی الحجہ /محرم ۔۔۴۲۷ ۱ ؁ھ جنوری‘ فروری ۔ ۲۰۰۷؁ء
نقش آغاز : عراق ایران کی نازک صورتحال اور عالم اسلام کے اہم سلگتے مسائل پر حضرت مولانا سمیع الحق صاحب کا ایرانی اعلیٰ قیادت سے تبادلہ خیال اور سفر ایران و ازبکستان کی مختصر رپورٹ۔
عراق کا ظالم ومظلوم ہیرو صدام حسین کی شہادت ………راشد الحق سمیع
اسلامی معاشرہ کے لازمی خدوخال (درس ترمذی ) …… حضرت مولانا سمیع الحق صاحب مدظلہ
جدید دورمیں ’’علم ‘‘ اور اس کا استعمال …………… حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی ؒ
اسلام میں ادائیگی حقوق و فرائض کا نظام ……… حضرت مولانا محمد انوارالحق صاحب مدظلہ
توازن اوراعتدال اور ہماری صورتحال…………مولانا محمد اسجد قاسمی ندوی
اسلامی ریاست میں غیر مسلم اقلیتوں اور رعایا کے حقوق ………مولانا محمد ابراہیم قاسمی
’’زرعی خود کفالت وبندوبست اراضی‘‘ سیرت طیبہ کی روشنی میں ……پروفیسر محمد عبداللہ ملک
جدید فقہی مسائل اوران کا حل علماء کرام کی نظر میں ……… جناب محمد شہاب اشرف خٹک
حضرت مولانا سمیع الحق اور ڈاکٹر مولانا شیر علی شاہ کا سفر ایران ……مولانا عرفان الحق حقانی
افکار وتاثرات (گورنر مکۃ المکرمہ عبدالمجید بن عبدالعزیزؒ کا مکتوب گرامی)………(ادارہ)
دارالعلوم کے شب و روز ( حضرت مولانا خواجہ عبدالمالک ؒکی اہلیہ کی وفات۔
حضرت مولانا حمد اللہ جان ڈاگئی کی اہلیہ کی وفات ۔
حضرت مولانا سلطان محمود ؒ کی اہلیہ کی وفات۔ مولانا عبدالقہار حقانی کی جدائی ۔
مولانا قاضی عبدالعلام ؒ کی وفات۔
مولانا سید نصیب علی شاہ حقانیؒ کی المناک جدائی۔
جناب عرفان صدیقی کی والدہ کی رحلت ۔ جناب کرنل محمد اعظم صاحب کوصدمہ ) …جناب شفیق الدین فاروقی
تبصرہ کتب ……………………………………مدیر کے قلم سے
-----------------------------------------------------------------------------------------------------
نوٹ: ادارہ کا مضمون نگار حضرات کے خیالات و آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
یہ شمارہ جنوری‘ فروری ۲۰۰۷ء پر مشتمل ہے