مثال کی عبارت یاد نہ کریں، صرف مفہوم یاد کرلیں تو بھی کوئی حرج نہیں ہے۔
دست بدعا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے اس رسالہ کو بھی اصل کی طرح قبول فرمائیں اور اس سے بھی نونہالوں کو فیض یاب فرمائیں۔
وَمَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیْزٍ، وَصَلَّی اللّٰہُ عَلَی النَّبِيِّ الْکَرِیْم وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ أَجْمَعیْن۔

سعید احمد عفااللہ عنہ پالن پوری