کھانے پینے میں میا نہ روی کا بیان
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ سَلٰمٌ عَلٰی عِبَا دِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی. اَمَّا بَعْدُ:
فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ o
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم
﴿مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللہَ﴾ (سورۃ النساء: 80)
سُبْحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَ ِo وَسَلٰمٌ عَلٰی الْمُرْسَلِیْنَ ِo
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَِo
الَلّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِ نَامُحَمَّدٍوَّبَارِکْ وَ سَلِّمْ

سنت کو زندہ کرنے کا بڑا ثواب:
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے میرے بعد کسی ایک سنت کو میری ان سنتوں میں سے زندہ کیا جو مٹ چکی تھیں، جن کو امت بھول چکی تھی، جن پر عمل نہیں ہورہا