 نام کتاب : کتاب النوازل (جلدِ تاسع)
 منتخب فتاویٰ : مولانا مفتی سید محمد سلمان صاحب منصورپوری
 ترتیب وتحقیق : مفتی محمد ابراہیم قاسمی غازی آبادی
 کمپیوٹر کتابت : محمد اسجد قاسمی مظفرنگری
 ناشر : المرکز العلمی للنشر والتحقیق، لال باغ مرادآباد
09412635154 - 09058602750
 تقسیم کار  فرید بک ڈپو (پرائیویٹ) لمٹیڈ دریا گنج دہلی
011-23289786 - 23289159
 اشاعتِ اول : شوال المکرم ۱۴۳۶ھ مطابق اَگست ۲۰۱۵ء
 صفحات : ۶۰۸
 قیمت : ۴۰۰؍ روپئے
ملنے کے پتے:
 مرکز نشر وتحقیق لال باغ مرادآباد 09058602750
 مکتبہ صدیق اَینڈ کلاتھ ہاؤس لال باغ مرادآباد 09997747293
 کتب خانہ یحیوی محلہ مفتی سہارن پور
 کتب خانہ نعیمیہ دیوبند

س

مسائل کی پوچھ تاچھ
قَالَ اللّٰہُ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ:
فَسْئَلُوْآ أَہْلَ الذِّکْرِ إِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ ،
[الأنبیآء: ۷]
ترجمہ : پس پوچھ لو جانکار لوگوں سے اگر تم نہ جانتے ہو۔

قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا:
إِنَّمَا شِفَائُ الْعِيِّ السُّوَالُ۔
(سنن أبي داؤد ۱؍۴۹ رقم: ۳۳۶، سنن ابن ماجۃ ۱؍۴۳ قم: ۵۷۲)
ترجمہ: عاجز (ناواقف) شخص کے لئے اطمینانِ قلب کا ذریعہ
(معتبر اور جانکار لوگوں سے مسئلہ کے بارے میں) سوال کرلینا ہے۔