ضَرَبَتَا (میں الف تثنیہ )
ضَرَبْنَ (میں ن جمع مؤنث)
ضَرَبْتَ (میںتَ مفتوح )
ضَرَبْتُمَا (میں تُمَا)
ضَرَبْتُمْ (میں تُمْ)
ضَرَبْتِ (میں تِ مکسور)
ضَرَبْتُمَا (میں تُمَا)
ضَرَبْتُنَّ (میں تُنَّ)
ضَرَبْتُ (میں تُ مضموم)
ضَرَبْنَا (میں نا)
۲۔ مرفوع منفصل وہ ضمیریں ہیں جو فاعل2 یا مبتدا بنتی ہیں اور فعل سے جدا آتی ہیں۔ یہ بھی چودہ ہیں:
ہُوَ
ہُمَا
ہُمْ
ہِيَ
ہُمَا
ہُنَّ