بحث
صیغہ کی علامت
فَعَلَ
کیا اس ایک مرد نے
صیغہ واحد مذکر غائب
فعل ماضی مثبت معروف
علامت سے خالی
فَعَلَا
کیا ان دو مردوں نے
صیغہ تثنیہ مذکر غائب
فعل ماضی مثبت معروف
الف
فَعَلُوْا
کیا ان سب مردوں نے
صیغہ جمع مذکر غائب
فعل ماضی مثبت معروف
وا
فَعَلَتْ
کیا اس ایک عورت نے
صیغہ واحد مؤنث غائب
فعل ماضی مثبت معروف
تْ (ساکن)