فَعَلَتَا
کیا ان دو عورتوں نے
صیغہ تثنیہ مؤنث غائب
فعل ماضی مثبت معروف
تَا
فَعَلْنَ
کیا ان سب عورتوں نے
صیغہ جمع مؤنث غائب
فعل ماضی مثبت معروف
ن
فَعَلْتَ
کیا توایک مردنے
صیغہ واحد مذکر حاضر
فعل ماضی مثبت معروف
تَ (مفتوح)
فَعَلْتُمَا2
کیا تم دو مردوں نے
صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
فعل ماضی مثبت معروف
تُمَا
فَعَلْتُمْ
کیا تم سب مردوں نے