صیغہ جمع مذکر حاضر
فعل ماضی مثبت معروف
تُمْ
فَعَلْتِ
کیا تو ایک عورت نے
صیغہ واحد مؤنث حاضر
فعل ماضی مثبت معروف
تِ(مکسور)
فَعَلْتُمَا3
کیا تم دو عورتوں نے
صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
فعل ماضی مثبت معروف
تُمَا
فَعَلْتُنَّ
کیا تم سب عورتوں نے
صیغہ جمع مؤنث حاضر
فعل ماضی مثبت معروف
تُنَّ
فَعَلْتُ
کیا میں ایک مرد نے یا ایک عورت نے
صیغہ واحد متکلم
فعل ماضی مثبت معروف