جامع الفتاوی (مدلل) جلد رابع
مؤلف :ڈاکٹر مفتی عبد الرحمن کوثر مدنی ابن عاشق الٰہی بلند شہری
ناشر:دارالتحقیق والتصنیف والافتاء
معہد الترمذی ایچی سن سوسائٹی رائیونڈ روڈ لاہور
فہرست مضامین

تیمم کے احکام 17
تیمم کا بیان 17
تیمم کی تعریف 17
تیمم کی حکمت و مصلحت 18
جواز تیمم کے لئے پانی سے کتنی دوری شرط ہے 21
تیمم واجب ہونے کی شرائط 22
تیمم صحیح ہونے کی شرائط 23
مىل شرعى کى مقدار: 25
پانی کے استعمال سے معذور ہو نے کی صورتیں 27
اگر صرف اىک اىک مرتبہ اعضا دھونے کی بقدر پانى ہو تو تىمم جائز نہىں 30
تیمم صحیح ہونے کی شرائط 43
تیمم کو توڑنے والی چیزوں کا بیان 63
تیمم توڑنے والی چیزیں 70
حنفیہ کے نزدیک بھی تیمم میں کہنیوں تک ہاتھ پھیرنا فرض ہے 72
کیا تیمم میں استیعاب فرض ہے؟ 75
اعضائے تیمم پر غبار آلود ہاتھ پھیرنا فرض ہے‘ کوئی عضو رہ جائے تو تیسری ضرب کی ضرورت نہیں 76
تیمم کا طریقہ 77
صفتِ تیمم 79
تیمم کے ارکان 79
تیمم کی سنتیں 80