{وَمَایَنْطِقُ عَنِ الْہَوٰی إِنْ ہُوَ إِلَّا وَحْيٌ یُّوْحیٰ }


الحمدللہ والمنۃ کہ مجموعہ منتخب تقاریر از افاضات مبارکہ
شیخ الاسلام قدوۃ الہمام زبدۃ العارفین سراج السالکین راس المفسرین خاتم المحدثین شیخ الہند مولانا الحاج محمود حسن صاحب محدث اعظم دارالعلوم دیوبند قدس اللہ سرہ وافاض علی العالمین خیرہ وبرہ
المسمی بہ
الوردالشذی
علیٰ
جامع الترمذی


عالم ربانی حضرت مولانا الحاج سیداصغر حسین صاحب، محدث دارالعلوم دیوبند نے تصحیح تام وسعی مالاکلام کے ساتھ جمع کیا اور جانشین شیخ الہند حضرت مولانا الحاج سید حسین احمد صاحب مدنی شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند نے بعد ملاحظۂ تام پسند فرماکر ’’کحل بصر‘‘ کے لقب سے ملقب فرمایا۔


ناشر
مکتبۃ الشیخ
۳/۴۴۵ بہادر آباد کراچی ۵