(۱۰) ھُوَ اللّٰہُ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ج عٰلِمُ الْغَیْبِ وَالشَّھَادَۃِ ج ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُo ھُوَاللّٰہُ الَّذِیْ لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَج اَلْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُھَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَکَبِّرُط سُبْحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یُشْرِکُوْنَo ھُوَاللّٰہُ الْخَالِقُ الْبَارِیُٔ الْمُصَوِّرُ لَہُ الْاَسْمَآئُ الْحُسْنٰی ط یُسَبِّحُ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ج وَھُوَالْعَزِیْزُ الْحَکِیْمُo (الحشر: ۲۲ تا ۲۴)
(۱۱) وَّاَنَّہٗ تَعٰلٰی جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَۃً وَّلَا وَلَدًاo (الجن: ۳)
(۱۲) قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَدٌo اَللّٰہُ الصَّمَدُo لَمْ یَلِدْلا وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌo (الإخلاص: ۱ تا ۴)
(۱۳) قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِo مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَo وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَo وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِo وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَo (الفلق: ۱ تا ۵)
(۱۴) قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِo مَلِکِ النَّاسِo اِلٰہِ النَّاسِo مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِoص الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسo (الناس: ۱ تا ۶)
حرز ابی دجانہ
ایضاً: کلماتِ ذیل کو لکھ کر مریض کے گلے میں ڈال دیا جاوے۔ (اس عمل کا نام حرزابی دجانہ ہے) نہایت مجرب ہے:
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم۔ ہٰذَا کِتَابٌ مِّنْ مُحَمَّدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ رَبِّ الْعَالِمِیْنَ إِلیٰ مَنْ طَرَقَ الدَّارَ مِنَ الْعُمَّارِ وَالزَّوَّارِ وَالسَّائِحِیْنَ إِلَّا طَارِقًا یَطْرُقُ بِخَیْرٍ، یَا رَحْمٰنُ:
أَمَّا بَعْدُ، فَإِنَّ لَنَا وَلَکُمْ فِي الْحَقِّ سَعَۃً، فَإِنْ تَکُ عَاشِقًا مُوْلِعًا، أَوْ فَاجِرًا مُقْتَحِمًا، أَوْ رَاعِیًا حَقًّا مُبْطِلاً ہٰذَا کِتَابُ اللّٰہِ یَنْطِقُ عَلَیْنَا وَعَلَیْکُمْ بِالْحَقِّ إِنَّا کُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ، أٌتْرُکُوْا صَاحِبَ کِتَابِيْ ہٰذَا وَانْطَلِقُوْا إِلیٰ عَبْدَۃِ الْأَوْثَانِ وَالْأَصْنَامِ، وَإِلیٰ مَنْ یَزْعَمُ أَنَّ مَعَ اللّٰہِ إِلٰہًا اٰخَرَ لاَ إِلٰہَ إِلَّا ہُوَ، کُلُّ شَيْئٍ ہَالِکٌ إِلَّا وَجْہَہٗ، لَہُ الْحُکْمُ وَإِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَ، تُقْلَبُوْنَ حٓمٓ لَا تُنْصَرُوْنَ حٓمٓ عٓسٓقٓ تَفَرَّقَ أَعْدَاء اللّٰہِ، وَبَلَغَتْ حُجَّۃُ اللّٰہِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللّٰہِط فَسَیَکْفِیْکَہُمُ اللّٰہُ وَہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ۔ اس کو لکھ کر گلے میں ڈال دیا جاوے۔
ایضاً: اگر آسیب کا اثر گھر میں معلوم ہو تو آیات ذیل پچیس بار چار کیلوں پر پڑھ کر گھر میں چاروں کونوں میں گاڑ دیں: {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمط} {اِنَّھُمْ یَکِیْدُوْنَ کَیْدًاo وَّاَکِیْدُ کَیْدًاoصلے فَمَھِّلِ الْکٰفِرِیْنَ اَمْھِلْھُمْ رُوَیْدًا}۔ (الطارق: ۱۵ تا ۱۷)
ایضاً: اس نقش کو مع نیچے کی عبارت کے تین تعویذ لکھیں اور اس کو اس طرح فلیتہ بناویں کہ دو کا ہندسہ نیچے رہے اور آٹھ کا ہندسہ اوپر رہے، پھر پاک روئی لپیٹ کر کورے چراغ میں کڑوا تیل ڈال کر مریض کے پاس اوپر کی طرف یعنی ہندسۂ آٹھ کی طرف سے روشن کریں۔ اول روز ایک فلیتہ جلادیں۔ پھر ایک دن ناغہ کرکے دوسرا۔ پھر ایک دن ناغہ کرکے تیسرا۔