حیاتِ خلیل
یعنی
حضرت مولاناخلیل احمدسہارنپوری ؒ
کی مفصل سوانح حیات


٭… خاندان اور وطن ٭… علمی وسیاسی ماحول ٭… مشہورشخصیتیں اور خانوادے
٭… تعلیمی،تدریسی اور تنظیمی سرگرمیاں ٭… صفات وکمالات ٭… علمی ودینی خدمات
٭… تزکیۂ نفوس ٭… ارشادات وملفوظات ٭… تصنیفات وتالیفات
٭…ہمعصرعلماء ومشایخ کی رائیں ٭… خلفاء ومجازین کاتذکرہ اور مظاہر علوم کی مختصر تاریخ
حصہ اول
(ولادت سے وفات تک)
حسبِ ایماء
حضرت شیخ الحدیث مولانا محمدزکریا کاندھلوی ؒ
مرتبہ
مولانامحمدثانی حسنی ندوی،مظاہری
ناشر
مکتبۃ الشیخ
3/445بہادرآباد کراچی نمبر5