 شبِ برأت کی عبادت؟ ۵۲۸
 شبِ برأت میں صحابہؓ سے کوئی اجتماعی عمل ثابت نہیں ۵۲۹
 شبِ برأت کی فضیلت سے متعلق احادیث کا حکم ۵۳۰
 شبِ برأت کے متعینہ نوافل ووظائف ۵۳۱
 شبِ برأت میں اجتماعی طور پر سورہ یاسین پڑھنے پر اصرار ۵۳۲
 شبِ برأ ت میں صلوٰۃ التسبیح کو باجماعت ادا کرنا ۵۳۳
 شبِ برأت کا حلوہ ۵۳۴
 شبِ برأت کے دن حلوہ پکانا اور اس پر فاتحہ دینا ۵۳۵
 شبِ برأت پر حلوہ کیوں بناتے ہیں؟ ۵۳۶
 شبِ برأت میں اجتماعی طور پر قبرستان جانا؟ ۵۳۷
 کیا شبِ برأت میں حضورؐ تنہا قبرستان تشریف لے گئے تھے یا صحابہ کو بھی ترغیب دی تھی؟ ۵۳۸
 کیا شبِ برأت میں قبرستان جانا صرف حضور ا کے ساتھ خاص تھا؟ ۵۳۹
 کیا شبِ برأت کے علاوہ قبرستان جانا جائز ہے؟ ۵۴۰
 شعبان کے مہینہ میں ’’صلوٰۃ فاطمۃ الزہراء‘‘ پڑھنا؟ ۵۴۲
 لیلۃ القدر میں مسجد کو سجانا؟ ۵۴۴
 رمضان کی ۲۷؍تاریخ کو قبر کی زیارت کرنا؟ ۵۴۵
 رمضان میں عشاء کی اذان کے بعد ’’الصلوٰۃ سنۃ التراویح رحمکم اللہ‘‘ کی منادی کرنا؟ ۵۴۶
 ۲۷؍رمضان کو چندہ کرکے کھانا اور چاول پکانا؟ ۵۴۶
 طاق راتوں میں تداعی کے ساتھ اجتماعی دعا کا اہتمام کرنا؟ ۵۴۷
 ہر مہینہ کی ۱۱؍ تاریخ کو شیخ عبدالقادر جیلانی کی نیاز پڑھنا؟ ۵۴۸
 حمل کے ساتویں مہینے میں ’’گود بھرائی‘‘ کی رسم ؟ ۵۴۹