بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
مسائل کی پوچھ تاچھ
قَالَ اللّٰہُ تَبَارَکَ وَتَعَالیٰ:
فَسْئَلُوْآ أَہْلَ الذِّکْرِ إِنْ کُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ ،
[الأنبیآء: ۷]
ترجمہ : پس پوچھ لو جانکار لوگوں سے اگر تم نہ جانتے ہو۔
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ا:
إِنَّمَا شِفَائُ الْعِيِّ السُّوَالُ۔
(سنن أبي داؤد ۱؍۴۹ رقم: ۳۳۶، سنن ابن ماجۃ ۱؍۴۳ قم: ۵۷۲)
ترجمہ: عاجز (ناواقف) شخص کے لئے اطمینانِ قلب کا ذریعہ
(معتبر اور جانکار لوگوں سے مسئلہ کے بارے میں) سوال کرلینا ہے۔