 عقدِ مضاربت میں رأس المال ہلاک ہوجانے پر مضارب پر تاوان نہیں ۶۹
 مجہول طریقے پر مضاربت کا معاملہ؟ ۶۰
 مضاربت میں مال لگانے والے کا اپنے لئے منافع متعین کرنا؟ ۷۲
 شرکت و مضاربت کے علاوہ مشترک کاروبار کرنے کی کیا شکل ہے؟ ۷۳
 مضاربت کی ایک شکل اور اُس کا حکم؟ ۷۴
 مضاربت کی مختلف شکلیں اور اُن کے اَحکام؟ ۷۵
 مشترکہ کاروبار میں سرمایہ لگاکر صرف نفع میں شرکت کی شرط لگانا؟ ۷۸
 اُدھار قسطوں پر جمع شدہ رقم کو پیشگی شرکت کا حصہ مان کر نفع دینا؟ ۸۲
 بیوی سے مہر کی رقم واپس لے کر کاروبار میں لگانے پر منافع کا حق دار کون ہوگا؟ ۸۳
 غیر متعین نفع کے ساتھ کاروبار میں شرکت؟ ۸۴
 منافع کی رقم متعین کرکے دوکان میں شرکت کرنا؟ ۸۵
 روپیہ میں بیس پیسے کے حساب سے کاروبار میں شریک بنانا ۸۶
 تین فیصد خریداری پر تجارت میں شرکت کرنا؟ ۸۷
 ۲۵؍ فی صد نفع دینے کی شرط پر کاروبار میں شریک ہونا؟ ۸۸
 نفع ونقصان میں شرکت کے بغیر ماہانہ تین ہزار منافع دینے کی شرط لگانا؟ ۹۰
 کاروبار کے لئے پیسہ دے کر سیزن کے حساب سے متعینہ رقم لینا؟ ۹۱
 مشترکہ بیکری سے ایک شریک کا ماہانہ رقم متعین کرکے لینا؟ ۹۱
 مشترکہ دوکان سے بغیرلکھے اپنی ضرورت کے لئے رقم لینا؟ ۹۳
 ۲۰؍ فیصدی نفع و نقصان کے ساتھ ۱۵؍ لاکھ روپیہ میں شرکت کرکے سات لاکھ واپس لینا؟ ۹۴
 معاملات کی صفائی کے لئے نفع و نقصان کا تحریری ریکارڈ رکھنا؟ ۹۶
 مشترکہ کاروبار سے علیحدہ ہوجانے کے بعد منافع کا مطالبہ کرنا؟ ۹۸