لکڑی چننے، گھاس اکٹھی کرنے اور شکار کرنے میں شرکت کا حکم؟ ۱۰۲
باپ اور چچا کے مشترکہ کاروبار میں معاونت کرنے والے بیٹے کا کتنا حصہ ہے؟ ۱۰۳
کیا باپ کے ساتھ مشترکہ کاروبار کرنے سے اولاد کو بھی مالکانہ حقوق حاصل ہوںگے؟ ۱۰۴
کیا شرکت کے معاملہ میں کام کرنے والا معاوضہ کا مستحق ہے؟ ۱۰۵
شرکت والے معاملہ میں قرض کا نقصان کس طرح تقسیم ہوگا؟ ۱۰۷
اگر مشترکہ زمین کا کوئی حصہ سرکاری سڑک میں أجائے تو شرکاء پر کس حساب سے ذمہ داری
آئے گی؟ ۱۰۷
مشترکہ کاروبار کی آمدنی اور اُس سے خریدی ہوئی چیزیںکس طرح تقسیم ہوںگی؟ ۱۰۸
مشترکہ کاروبار کی آمدنی سے خریدی گئی زمین اور دیگر منافع کس طرح تقسیم ہوںگے؟ ۱۱۰
مشترکہ روپیہ سے خریدی ہوئی بس کی آمدنی بھی مشترکہ
ہوگی؟ ۱۱۱
بھانجے کی ذاتی رقم سے خریدے ہوئے مکان کے منافع میں ماموں کا شرکت کرنا؟ ۱۱۳
بھانجے کی ذاتی رقم سے ماموں کا مشترکہ کاروبار کرنا؟ ۱۱۳
کیا ایک شریک پورے مشترکہ مکان کو فروخت کرسکتا ہے؟ ۱۱۴
کیا ایک شریک مشترکہ مکان میں سے صرف اپنا حصہ فروخت کرسکتا ہے؟ ۱۱۵
مشترکہ باغ میں سے ایک شریک کا اپنا حصہ فروخت کرنا؟ ۱۱۶
مشترکہ تالاب سے اگر ایک شریک اپنا حصہ فروخت کرے تو حق شفعہ کس کو ملے گا؟ ۱۱۷
ایک شریک کا دیگر شرکاء کو اطلاع دئے بغیر مشترکہ تالاب کی گھاٹی بند کرنا؟ ۱۱۸
شرکاء کی مرضی کے بغیر کسی کو کاروبار میں شریک کرنا اور زائد رقم لینا؟ ۱۱۹
مشترکہ زمین پر شرکاء کی اِجازت کے بغیر تعمیر کرنا؟ ۱۲۱
حق کرایہ داری سے ایک شریک کا نام ختم کرنا؟ ۱۲۲
مشترک زمین میں تعمیر کے لئے عوامی چندہ کرنا؟ ۱۲۳