ابھی دونتی نہیں ہے، تو کیا اُس کی قربانی کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللّٰہ التوفیق: دانت نکلنا ضروری نہیں، اگر دو سال واقعی مکمل ہوگئے ہیں، تو اُس کی قربانی درست ہوجائے گی۔
قال اللّٰہ تعالیٰ: {وَمِنَ الْاِبِلِ اثْنَیْنِ وَمِنَ الْبَقَرِ اثْنَیْنِ} [الأنعام، جزء آیت: ۱۴۴]
عن جابر رضي اللّٰہ عنہ قال: قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم: لا تذبحوا إلا مسنۃ إلا أن یعسر علیکم فتذبحوا جذعۃ من الضأن۔ (صحیح مسلم، کتاب الأضاحي / باب سن الأضحیۃ ص: ۱۲۴۸ رقم: ۱۹۶۳ بیت الأفکار الدولیۃ، سنن أبي داؤد، کتاب الضحایا / باب ما یجوز من السن في الضحایا ص: ۵۲۹ رقم: ۲۷۹۷ دار الفکر بیروت)
وصح الثني ہو ابن خمس من الإبل وحولین من البقر والجاموس۔ (شامي ۹؍۴۶۶ زکریا)
ویجزئ في الأضحیۃ الثني فصاعدًا من کل شيئٍ، ولا یجوز ما دون ذٰلک من کل شيئٍ، إلا الجذع من الضمان إذا کان عظیمًا، ومعناہ أنہ إذا اختلط مع الثنیان یظن الناظر إلیہ أنہ ثنيٌّ۔ (الفتاویٰ التاتارخانیۃ، کتاب الأضحیۃ / الفصل الخامس في بیان ما یجوز من الضحایا وما لا یجوز ۱۷؍۴۲۵ رقم: ۲۷۷۱۳ زکریا)
والثني من الغنم الذي تم لہ سنۃ وطعن في الثانیۃ، ومن البقر الذي تم لہ سنتان وطعن في الثالثۃ، ومن الإبل الذي تم لہ خمس سنین، وطعن في السادسۃ ہٰذا کلہ قول أہل الفقہ۔ (الفتاویٰ التاتارخانیۃ، کتاب الأضحیۃ / الفصل الخامس في بیان ما یجوز من الضحایا وما لا یجوز ۱۷؍۴۲۵ رقم: ۲۷۷۱۴ زکریا) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
کتبہ: احقر محمد سلمان منصورپوری غفرلہ
۲۴؍۱۱؍۱۴۱۹ھ