دستور حیات
کتاب اللہ ، اور سنت و سیرت نبوی کی روشنی میں ایک مسلمان کی زندگی کا مکمل دستور العمل ، ہدایت نامہ اور نظام زندگی، عقائد، عبادات، اخلاق اور عادات و شمائل کے بارہ میں تعلیمات و اسوہ نبوی کی وضاحت اور اصلاح و تربیت نفس کے لئے قرآنی و نبوی ہدایات و تعلیمات
( ترجمہ کتاب " العقیدہ و العبادۃ والسلوک )
تالیف
مولانا سید ابو الحسن علی ندوی
ترجمہ از عربی
مولوی سید سلمان حسنی ندوی
استاد دار العلوم ندوۃ العلماء
مجلس تحقیقات و نشریات اسلام لکھنؤ