مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمش
یعنے
وقت کے سب سے بڑے چیلنج، مغربی تہذیب کی کامل پیروی، زندگی کی شرط اور ترقی و طاقت کی واحد راہ ہے "کو دنیائے اسلام نے کس طرح قبول کیا، اور مختلف اسلامی ممالک نے کیا کیا موقف اختیار کئے اور عالم اسلام کے لئے اس بارہ میں صحیح راہ عمل کیا ہے؟
O جائزہ O محاسبہ O مشورہ
تالیف
مولانا سیّد ابوالحسن علی ندوی