بسم اللہ الرحمن الرحیم
متن
الْحَمد لله رب الْعَالمين وَصلى الله على سيدنَا مُحَمَّد خَاتم النَّبِيين وعَلى آله وَصَحبه أَجْمَعِينَ سَأَلَني فقد سالنی من لَا يسَعُني مُخَالفَته أَن أُلحِق بمقدمتي فِي الْإِعْرَاب مُقَدِّمَةً فِي التصريف على نَحْوِهَا ومقدمةً فِي الْخط فأجبتُه سَائِلًا متضرعاً أَن ينفع بهما كَمَا نفع بأختهما وَالله الْمُوَفّق۔
شرح
قولہ : فقد سالنی من لَا يسَعُني مُخَالفَته ۔۔۔
ش :سائل یا تو بادشاہ تھا جس کی اطاعت واجب ہوتی ہے یا کوئی منعم تھا جس کا شکریہ واجب ہوتا ہے یا طالب علم تھا جس کا جواب نہ دینا مستحق وعید ہوتا ہے۔بہر حال تعیین کے ساتھ معلوم نہیں ہے کہ کون تھا؟
متن
التصريف علم بأصول يُعرَف بهَا أَحْوَال أبنية الْكَلمِ الَّتِي لَيست بإعراب۔
شرح
علم الصرف کی تعریف کا ذکر ہے یعنی صرف نام ہے ایسے اصولوں کے جاننے کا جن کے ذریعے کلمہ کی ابنیہ کے ان احوال کو پہچانا جاتا ہے جن کا تعلق اعراب سے نہیں کیونکہ اعراب کی حیثیت سے بحث نحو کا کام ہے۔
بناء کی تعریف: