الأصول والقواعد
للفقہ الإسلامي
فقہ اسلامی کے ۴۱۳؍ اصول وقواعد ، ان کا سلیس وشستہ اردو ترجمہ، مسائل جدیدہ سے
ان کی تطبیق اور ضروری تشریحات وتوضیحات کا قابل اعتماد واستناد مجموعہ
مصنف
مفتی محمد جعفر ملی رحمانی
صدر دارالافتاء
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا