اللہ تعالیٰ ہم سب کو قربانی کی حقیقت نصیب فرمائے اورقربانی کے اصل پیغام کے مطابق زندگی کے ہرشعبہ میں چلنے کی توفیق عطافرمائے۔
آمین یارب العالمین
وآخردعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
طالب دعا
حفظ الرحمن پالن پوری(کاکوری)
خادم مکاتب قرآنیہ (بمبئی)
۷۔جمادی الثانی ۱۴۳۰؁ھ
مطابق یکم جون ۲۰۰۹ء؁