 پرائمری مدرسہ کو الٰہ آباد بورڈ سے اَیڈڈ کرانا؟ ۱۴؍ ۹۷
 محض کاغذی خانہ پوری کرکے سرکاری اِمدادی مدارس کا اِمداد وصول کرنا؟ ۱۴؍ ۹۸
 حکومت سے منسلک دینی درس گاہو ں میں تعلیم دینا؟ ۱۴؍ ۹۹
 اَیڈڈ مدارس میں ملازمت کرنا؟ ۱۴؍ ۱۰۰
 اَیڈڈ مدرسہ میں سرکاری قانون کے خلاف جھوٹ بول کر کسی کا تقرر کرنا؟ ۱۴؍ ۱۰۲
 اَیڈڈ مدارس کا رشوت لے کر اُستاذ کا تقرر کرنا؟ ۱۴؍ ۱۰۴
 فرضی خانہ پوری کرکے سرکاری تنخواہ حاصل کرنا؟ ۱۴؍ ۱۰۵
 اَیڈڈ مدرسہ کا اَساتذہ کی تنخواہ میں اپنی طرف سے کمی کرنا؟ ۱۴؍ ۱۰۶
 مدرسہ بورڈ کے پہلو سے اُبھرتے ہوئے کچھ سوالات ۱۴؍ ۱۰۸
 سرکار کی طرف سے مدارسِ دینیہ کے طلبہ کو ملنے والے وظائف کا حکم؟ ۱۴؍ ۱۱۳
 طلبہ کی تعداد زیادہ بتاکر سرکار سے زیادہ رقم لینا؟ ۱۴؍ ۱۱۳
 مستحق طلبہ کے نام پر آنے والے سرکاری وظیفہ کو دوسرے مدرسہ کے طلبہ میں تقسیم کرنا؟ ۱۴؍ ۱۱۴
 طلبہ کے وظیفہ سے مدرسہ کی تعمیر کرنا؟ ۱۴؍ ۱۱۵
مدرسین کی تنخواہ اور تعطیلات کے ضابطے
۱۴؍ ۱۱۷
 اہلِ مدارس مالیات کا حساب شمسی تاریخ سے رکھیں یا قمری تاریخ سے؟ ۱۴؍ ۱۱۷
 اَیامِ تعطیل کی تنخواہ کا شرعی ضابطہ؟ ۱۴؍ ۱۱۸
 علی گڈھ یونیورسٹی میں ائمہ، مؤذنین اور ملازمین کے لئے تعطیلات کے ضابطے؟ ۱۴؍ ۱۲۰
 تعطیلِ کلاں کی تنخواہ کے لئے چندہ کرنے کی شرط لگانا؟ ۱۴؍ ۱۲۲
 رخصتِ کلاں سے ما قبل اور ما بعد بیمار ہونے پر رخصتِ کلاں کو سلب کرنا؟ ۱۴؍ ۱۲۳
 اَیامِ تعطیل میں حاضر رہ کر بعد میں اس حقِ رخصت کو استعمال کرنا؟ ۱۴؍ ۱۲۴
 مدرسہ میں رخصت وضع کرنے کا حق ۱۴؍ ۱۲۵