 چودہ بطن کا مناسخہ ۱۸؍ ۵۰۷
متفرقات
۱۸؍ ۵۱۵
 مشترکہ موروثی باغ کی نگرانی پر خرچ کی گئی رقم سب وارثین سے وصول کرنا ۱۸؍ ۵۱۵
 ایکسیڈنٹ میں زخمی اور مہلوکین کے لئے بیمہ کمپنی سے رقم لینا ۱۸؍ ۵۱۶
 بھائی کے علاج میں خرچ کیا ہوا پیسہ اُس کے ترکہ سے وصول کرنا ۱۸؍ ۵۱۷
 قسطوں پر خریدی گئی گاڑی کی ما بقیہ قسطیں ترکہ سے اَدا کی جائیں گی ۱۸؍ ۵۱۸
 کیا ترکہ تقسیم نہ کرنے سے میت کی روح کو عذاب پہنچے گا؟ ۱۸؍ ۵۱۹
 مشترکہ متروکہ املاک میں مرمت سازی کرنا ۱۸؍ ۵۲۰
 بیٹے کے انتقال کے بعد پوتوں کی پرورش دادا کے ذمہ ہے ۱۸؍ ۵۲۱
 چچازاد بھائی کا بہن کے حصہ کا مطالبہ کرنا ۱۸؍ ۵۲۳
 بہن کے اپنا حصہ بھائی کے نام رجسٹری کرادینے پر بہنوئی کا ناراض ہونا ۱۸؍ ۵۲۳
 جو وارث اپنا حصہ لینے سے انکار کردے، اُس حصہ کا کیا کریں؟ ۱۸؍ ۵۲۴
 کیا علاج ومعالجہ کی کفالت کرنے والا مرحوم کے تمام ترکہ کا وارث ہوگا؟ ۱۸؍ ۵۲۵
 تشکر وامتنان اور عاجزانہ گذارش ۱۸؍ ۵۲۷

بحمدہ تعالیٰ آج مؤرخہ ۲۰؍جمادی الاولیٰ ۱۴۳۷ھ مطابق یکم مارچ ۲۰۱۶ء بروز سہ شنبہ ’’کتاب النوازل‘‘ کی ترتیب کا کام مکمل ہوا، فالحمد والشکر کلہ للہ۔
اللہ تعالیٰ اِس خدمت کو قبول فرمائیں، اِس کتاب کو اُمت کے لئے نافع ترین کتابوں میں شامل فرمائیں، اور اِس کام کو انجام دینے میں جو بھی کوتاہی ہوئی ہو اُسے معاف فرمائیں، آمین۔