مختصرا خواتین کے اہم مسائل ِحج وعمرہ
تالیف
حضرت مولانا مفتی عبدالرحمن کوثر مدنی حفظہ اللہ تعالیٰ
ابن
حضرت مولانا مفتی محمدعاشق الٰہی بلند شہری مہاجرمدنی نور اللہ مرقدہ
اس رسالہ میں خواتین کے مسائل حج و عمرہ کا خلاصہ بیان کیا گیا
ہے اس کا مطالعہ کر کے خواتین مختصر وقت میں حج وعمرہ کے مسائل
سے واقف ہو سکتی ہیں اور ان کا حج وعمرہ حج مبرور بن سکتاہے