ٹیلی ویژن
اسلامی نقطۂ نظر سے

ٹیلی ویژن کی شرعی حیثیت و حکم پر اپنی نوعیت کی پہلی کتاب، جس میں عقلی و شرعی دلائل اور علمائے اسلام و عقلائے زمانہ و ماہرین ِسائنس و سماجیات کی مستند تحریروں سے ٹیلی ویژن کا حکم بیان کیا گیا ہے اور متعلقہ تمام مباحث پر سیر حاصل کلام کیا گیا ہے۔
بابِ اول
ٹی -وی اور تصاویر
بابِ دوم
ٹی-وی کے مختلف پروگراموں کی شرعی حیثیت
بابِ سوم
ٹی-وی کے مہلک اثرات
باب چہارم
ٹی-وی کے بارے میں فقہی احکام

تصنیف
حضرت مولانا مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی
بانی وہ مہتمم جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم
و مدیر انگریزی ماہنامہ " اسلامک ویژن " بنگلور
ناشر
شعبہ تحقیق و اشاعت
الجامعۃ الاسلامیۃ مسیح العلوم ، بنگلور