نقوشِ اسلم
یعنی حضرت مولانا اسلم اللہ خان صاحب رشادی وقاسمی رحمۃ اللہ علیہ
ناظم تعلیمات واستاذحدیث جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم ،بنگلورکی حیات وخدمات کے چند نقوش

حسبِ حکم
حضرت مولانامفتی محمدشعیب اللہ خان صاحب
(بانی ومہتمم جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم وخلیفہ حضرت مولانامفتی مظفرحسین صاحبؒ)

مرتب
مولانا محمد خالدخان قاسمی
استاذ جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم ، بنگلور

ناشر
شعبہ تحقیق واشاعت
الجامعۃ الاسلامیۃ مسیح العلوم،بنگلور