۴۲۸
زَرِیْر
عقلمند،انتہائی ذہین
۴۲۹
زَعْلَان
چاق و چوبند
۴۳۰
زَعِیْم
پیشوا،سردار،رئیس
۴۳۱
زُفَر
صحابی کانام،بہادر،بڑاسردار
۴۳۲
زَکَرِیَّا
ایک نبی کانام،اللہ کاذکر
۴۳۳
زَکِی
حضورکانام،پاک،صاف
۴۳۴
زَمِیْع
بہادر،ارادہ کاپکا،صائب الرائے
۴۳۵
زَہْرُالِاسْلَام
اسلام کاپھول
۴۳۶
زَہْرُالدِّیْن
دین کاپھول
۴۳۷
زَہَّاد
بڑازاہد،خدارسیدہ بزرگ
۴۳۸
زُہَیْر
صحابی کانام،پھول
۴۳۹
زِیَاد
صحابی کانام
۴۴۰
زَیْد
صحابی کانام
۴۴۱
زَیْنُ الدِّیْن
دین کی زینت
۴۴۲
زَیْنُ اْلِاسْلَام
اسلام کی زینت
۴۴۳
زَیْنُ السَّاجِدِیْن
سجدہ کرنے والوں کی زینت؍رونق
۴۴۴ زَیْنُ الْعَابِدِیْن عبادت گزاروں کی زینت؍رونق