تَقَانَہ
کمال،ہوشیاری
۱۹۱
تَقِیُ النِّسَاء
عورتوں میں متقی
۱۹۲
تَمِیْمَہ
صحابیہ کانام
۱۹۳
تَہْنِئَہ
مبارکباد
۱۹۴
تُوَیْلَہ
صحابیہ کانام
۱۹۵
ثُبَیْتَہ
صحابیہ کانام
۱۹۶
ثَرَاء
مال ودولت
۱۹۷
ثَرْوَۃ
مال ودولت
۱۹۸
ثَرْوَی
مالدار خاتون،دولتمندخاتون
۱۹۹
ثَمِیْنَہ
قیمتی
۲۰۰
ثُوَیْبَہ
صحابیہ کانام
۲۰۱
جَارِیَہ
صحابیہ کانام،لڑکی
۲۰۲
جَاسِرَہ
بہادرودلیرخاتون
۲۰۳
جَائِزَہ
انعام،عطیہ
۲۰۴
جُدَاعَہ
صحابیہ کانام