حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ زندگی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے قلم سے
ترجمۃ المصنف
بہت روئیں گے کر کے یاد اہلِ میکدہ مجھ کو
شرابِ در دِ دل پی کر ہمارے جام و مینا سے

اخؔتر

شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ

خانقاہ امدادیہ اشرفیہ،گلشن اقبال کراچی